12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                اسلامی
بہنوں کی مجلس مکتوبات واورادعطاریہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  پاک سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ریجن ذمہ داران
کا مدنی مشورہ لیا جس میں بستوں کے سامان کے حوالے سے مدنی پھول دیئے گئے  نیز سامان محفوظ مقام پر رکھنے،  اس کا تمام ریکارڈ تیار کرنے اور بستوں پر
پہنچانے کے حوالے سے نظام بنانے پر غور کیا گیا ۔ مزید ٹیلی تھون اور مدنی بہار
شعبے پر بھی کلام ہوا ۔ 
                                
							
            Dawateislami