18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پاک
مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کاکراچی
سٹی میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد
Mon, 28 Feb , 2022
2 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ (اسلامی بہنیں)کے تحت25فروری
2022ء بروز جمعۃالمبارک کراچی سٹی میں بذریعہ کال مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ اور سٹی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں ماہانہ کارکردگی ، کارکردگی شیڈول اور دیگر دینی کام
بروقت کرنے کی ترغیب دلائی ۔ مزید ماتحت اسلامی بہنوں کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔ ساتھ ساتھ مسائل کے حل پیش کئے۔ ماہنامہ فیضان مدینہ
بکنگ کے حوالے سے ترغیب دلائی اور تحریری
مقابلوں میں حصہ لینے کا ذہن دیا نیزتقسیم
رسائل میں اضافہ کرنے کا طریقہ بھی سمجھایا
جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔