15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان، حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 4 میں گورنمنٹ
سرسید گرلز ہائی اسکول، کر سینٹ اسکول اور اسلامک فاؤنڈیشن اسکول میں درس اجتماعات
ہوئے جن میں اسکول کی ٹیچرز اورعملے کے
درمیان درس ہوا ۔ سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی گئی اور دعوتِ اسلامی
کی مختلف ایپلیکیشنز کا تعارف پیش کیا گیا۔ درس کے اختتام پر شرکا کو مکتبہ المدینہ کے
رسائل تحفے میں پیش کئے گئے۔