21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پی ٹی وی کے نمائندہ طیب خان کے والد (مرحوم) اور انکی چچی
کے انتقال پر اظہار تعزیت
Tue, 7 Jul , 2020
4 years ago
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے رکن زون محمد عارف
عطاری اور رکن کابینہ عبدالغنی عطاری نے05 جولائی 2020ء بروز اتوارپی ٹی وی کے
نمائندہ طیب خان کے والد (مرحوم) اور انکی چچی کے انتقال پرحیدرآباد زون میں موجود
ان کی رہائش گاہ پر تعزیت کی۔ ذمہ داران نےانہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے اپنے والد مرحوم کے لئے زیادہ
سے زیادہ ایصال ثواب کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا
ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)