3 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پاکستان کے مشہور نعت خواں بلبل مدینہ الحاج
محمد اویس رضا قادری ان دنوں بیمار ہیں۔ بیماری کی خبر ملنے پر امیر اہلِ سنت
علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے آڈیو پیغام کے ذریعے ان سے عیادت کی اور
جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔