21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی گوادر زون کے رکن و رکن مجلس محمد جہانزیب عطاری نے12 جولائی 2020ء
بروز اتوار اوتھل پریس کلب میں صحافیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں انہوں نے
دعوت اسلامی کے فلاحی کاموں سے صحافیوں کو آگاہ کیااور قربانی کی کھالیں دعوت
اسلامی کو دینے کا ذہن دیا۔
واضح رہے! مدنی
حلقے میں ارمابیل پریس کلب کے صدر سلیم مجاہد، پیر بخش کلمتی، رفیق تبسم نصیر احمد
لنگاہ، پیر ولی جان سرہندی، شہزاد سومرو، محمد حنیف چنا، اور عبد الجبار رونجہ موجود تھے۔ (اسرار عطاری
پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)