21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشر و اشاعت کے تحت
28جنوری2020ء بروز منگل رکن مجلس و گوادر زون
کے رکن نے نگرانِ کابینہ کے ہمراہ اوتھل ارمابیل پریس کلب کے صحافی قاضی یاسر(نیوز رپورٹر) اور نصیر احمد لنگاہ (نیوز رپورٹر) سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات نگرانِ کابینہ نے انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے نمازوں کی درستی کے لئے
نماز کورس کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ ذمہ داران نے انہیں
مدنی تحائف بھی پیش کئے۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی
ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)