21 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
ملتان زون محمد ریاض عطاری اور اراکین کابینہ
نے17 جولائی 2020ء بروز جمعہ اوصاف اخبار کے آفس میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کی
اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ملتان میں قائم مدرستہ المدینہ آن لائن کا وزٹ
کرنے کی دعوت دی جس پر ایڈیٹر اشفاق احمدرپورٹر ارشد ملک نے مدرستہ المدینہ آن لائن کا وزٹ کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔(رپورٹ:اسرار
عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)