19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت اورنگی
ٹاؤن کراچی میں واقع قطراسپتال کی مدرزلیب میں مدنی حلقہ ہوا
جس میں لیپ آنر ڈاکٹرزبیر،ڈاکٹر بابر اور
دیگر اسٹاف کی شرکت ہوئی۔
مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی نے بیان کیا اور شرکا کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے اور
مدنی قافلوں میں سفر کی دعوت پیش کی جس پر
میڈیکل ڈیپارٹمنٹ سے وابستہ افراد نے دینی
کاموں میں تعاون کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:میڈیکل ڈیپارٹمنٹ ڈسٹرکٹ
ویسٹ، کانٹینٹ: رمضان
رضا عطاری)