22 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی اورنگی ٹاؤن میں تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Tue, 2 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اوراقِ مقدسہ کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں کراچی اورنگی ٹاؤن میں
تحفظ اوراقِ مقدسہ کے ریجن اور زون ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مدنی مشورہ
لیا۔
مدنی مشورے میں نیک اعمال، 21، 22 اور 23 مارچ
کے مدنی قافلے، رمضان عطیات، نئے ذمہ داران کےتقرر، باکسز خالی لگانے اور خالی
کرنے کے اہداف پر کلام ہوا۔(شعبہ اوراقِ مقدسہ ساؤتھ سینٹرل زون، اورنگی
ٹاؤن کابینہ)