22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 14جون 2020ء سے 7دن
کے آن لائن شارٹ کورس کروایا جا رہا ہے اس کورس میں اگر انسان نزع کی حالت ہو تو
کیا کرنا چاہئے،غسل میت کا طریقہ،کفن بنانے اور پہنانے کا طریقہ،جنازے کو کندھا
دینے کا طریقہ،نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ،تدفین اور تلقین کرنے کا طریقہ۔اور اس کے علاوہ بہت سے مسائل کے متعلق اہم معلومات سکھائی
جائیں گی۔
آپ تمام اسلامی بھائیوں سے گزارش ہے کہ اس کورس
میں خود بھی داخلہ لیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں اور کفن دفن کے متعلق
ضروری علم حاصل کریں۔(رپورٹر۔ سید مظہر عطاری نگران مجلس کفن دفن پاکستان)