22 رجب المرجب, 1446 ہجری
ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی
کی دینی، اخلاقی، شرعی اور تنظیمی اعتبار سے تربیت کرنے کے لئے 21 فروری 2023ء
بروز منگل آن لائن میٹ اپ ہوا جس میں شعبہ اطراف کے علاقے کے ذمہ دار اسلامی بھائی
شریک ہوئے۔
معلومات کے مطابق اس میٹ اپ میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
حاجی محمد امین عطاری نے بعد نمازِ فجر بذریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرا بیان کیا اور
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں مزید بہتری کے لئے ذمہ داران کو مدنی پھول دیئے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)