دعوتِ اسلامی کی مجلس ازدیادِ حب کے تحت 22 ستمبر 2019ء بروز اتوار  اوکاڑہ پنجاب پاکستان میں ایصالِ ثواب اجتماع ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی رفیع العطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔اجتماعِ پاک میں بالخصوص پرانے اسلامی بھائیوں سمیت بڑی تعداد نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ نے شرکا سے ملاقات بھی فرمائی۔