18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
انٹرنیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں مدنی مرکزفیضان مدینہ اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیپارٹمنٹ کے مقامی
ذمہ داران نے شرکت کی۔ بیرونِ ملک مجلس کے
ایک ذمہ دار اسلامی بھائی محمد احسن عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مختلف موضوعات پر مدنی
پھول دیتے ہوئے شعبے کے کام بہتر انداز میں کرنے پر گفتگو کی۔