14 رجب المرجب, 1446 ہجری
آفس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ، نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت نے رہنمائی کی
Mon, 26 Aug , 2024
141 days ago
دعوتِ اسلامی کے تحت ملکی و عالمی سطح پر ہونے
والے دینی کاموں کے سلسلے میں 8 اگست 2024ء کو آفس ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ منعقد کیا گیا جس میں مختلف امور پر کلام ہوا۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ
دار اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے ہوئے ذمہ داران سے کام و فالو اپ لینے کے متعلق
مشاورت کی نیز دینی کاموں کی کارکردگیوں کے نظام پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔