بی بی سی ڈیلی
نیوز کے آفس میں مختلف صحافیوں اور سیاسی شخصیات سے ملاقات
رکن کابینہ و
رکن مجلس پیر فیضان چشتی عطاری نے فیصل
آباد میں قائم بی بی سی ڈیلی نیوز کے آفس
میں مختلف صحافیوں اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
ملاقات میں فیضان چشتی عطاری پاکپتن کابینہ ذمہ دار نے انہیں دعوت اسلامی کے فلاحی و دینی کاموں پر بریف
کیا اور دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف کروایا۔ صحافیوں اور سیاسی شخٖصیات
کہ نام درج ذیل ہیں۔
محمدافضال چشتی
مرکزی چیئرمین لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف پاکستان، عدنان علی حسینی ایڈووکیٹ مرکزی نائب چیئرمین لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف
پاکستان،محمد اکمل چشتی صاحب مرکزی صدر لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف پاکستان، چوهدری فیاض
صاحب صوبائی جنرل سیکرٹری لاء اینڈ جرنلسٹ گروپ آف پاکستان اور نثار حسین صاحب چیف کرائم رپورٹر بی بی سی
ڈیلی نیوز بھی شامل تھے۔