8 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے دنوں سندھ کے شہر نوشہروفیروز میں ذمہ
دارانِ دعوتِ اسلامی کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں ڈسٹرکٹ و تحصیل شعبہ جات کے ذمہ
دار اور تحصیل و ٹاؤن کے نگران و ذمہ داران نے شرکت کی ۔
اس اجتماع میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن حاجی قاری ایاز عطاری کی آمد ہوئی ، رکن شوریٰ نے ذمہ داران کو 12
دینی کاموں کو کرنے اور اپنے شعبہ جات کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا ۔ ( کانٹینٹ : محمد مصطفیٰ انیس)