دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 17 جنوری 2020 کو ناروے کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ  اجلاس منعقد ہوا جس میں یورپین یونین ریجن زمہ دار اسلامی بہن نے بھی بذریعہ اسکائپ شرکت کی، 8 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی رہنمائی کی اور مدنی کاموں کو مزید بہتر کرنے کےلیے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نکات پیش کیے ساتھ میں اہداف بھی دئیے۔