دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت17 جنوری2020ء بروز جمعہ نارتھ ناظم آباد کھنڈو گوٹھ میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں حلقہ اور علاقہ مشاورت نے شرکت کی۔اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے مسلمان کو غسل دینے کی فضیلت پرگفتگو کرتے ہوئے اسلامی بھائیوں کو تجہیزوتکفین کا عملی طریقہ بتایا اور مجلس تجہیزوتکفین کا مدنی کام بڑھانے کے حوالے سےذہن دیا۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین فیضان مدینہ)