دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیر اہتمام 21 فروری 2021ء بروزاتوار نوکھر گاؤں ہمبوکی میں اوراق مقدسہ کے باکسز نصب کئے  گئے۔ (رپورٹ محمد آفتاب عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون)