14 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء دعوت اسلامی ملتان کے رکن
نے مولانا نیاز احمد سلیمانی صاحب سے ملاقات کی۔ رکن مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کیا۔ رکن مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش
کیااور فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی۔