دعوتِ اسلامی کے تحت 15جنوری بروز بدھ کو نینیتال زون کے شہر ہلدوانی میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں کابینہ نگران نے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے اہداف دیئے ، شعبہ جات میں مدنی کام بڑھانے اور علاقائی دورہ کی مضبوط ترکیب کا ذہن دیا ۔