دعوت اسلامی كے زیر اہتمام  نيوزى لينڈ کے شہر آکلینڈ کے علاقہ’’city center‘‘  ميں18جنوری  2020 کو Freemans bay کے مقام پر اسلامی بہنوں میں دعائے حاجات اجتماع منعقد ہوا جس میں30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔اس اجتماع میں ’’دعا مانگنے کا طریقہ اور دعا کے آداب‘‘ پر  مبلغہ ٔدعوت اسلامی نے بیان کیا۔ ’’ یَاسَمِیْعُ‘‘ کا وِرد کروایا گیااوراجتماعی دعابھی کی گئی۔