29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ نیو نیوسوسائٹی دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 27 مئی 2021ء بروز
جمعرات ریجن کراچی ، زون ایسٹ کراچی ، کابینہ صحرائے مدینہ ، ڈویژن ٹول پلازہ میں نگران
کراچی ریجن رکن شوری حاجی امین عطاری اور رکن شوری حاجی علی عطاری اور رکن شوری
حاجی امین قافلہ عطاری نے نیوسوسائٹی مجلس، ائمہ ذمہ داران اور نگران کابینہ کا مدنی مشورہ لیا جس
میں سپر ہائی وے پر نیو نیوسوسائٹی کی بڑھتی ہوئی آباد کاری میں امام صاحب کا تقرر کرنے ، انکانظام بنانے
کے حوالے سے اپنے قیمتی مدنی پھولوں سے نوازا اور تربیت فرمائی ۔ اس موقع پر صحرائے
مدینہ میں محبوبانِ عطار کے مزارت پر اراکین
شوری نے حاضری دی اور دعا و فاتحہ خوانی بھی کی ۔(رپورٹ: محمد خالد عطاری نگران کابینہ
)