28 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
شعبہ نیوسوسائٹیز کے دینی کاموں کے سلسلے میں ملک
بھر کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 10 May , 2024
1 year ago
شعبہ نیوسوسائٹیز کے دینی کاموں کے سلسلے میں 22
اپریل 2024ء کو فیضانِ صحابیات پی آئی بی کالونی میں ملک بھر کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں کراچی کی ذمہ
دار اسلامی بہنیں براہِ راست شریک ہوئیں۔