18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 3
جنوری 2021ء کو نیو کراچی کابینہ میں علاقائی دورہ کا سلسلہ ہوا جس میں نگران شعبہ
مدنی قافلہ حاجی مشکور عطاری، کابینہ اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
نگران شعبہ مدنی قافلہ نے اطراف کے عاشقان رسول
کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں ایک ماہ کے مدنی قافلہ میں سفر کرنے کی ترغیب
دلائی۔(محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی
قافلہ)