28 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس کفن
دفن کے تحت 9 اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک نیو کراچی ایوب گوٹھ میں مدنی
حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ ڈویژن اور علاقہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی حلقے میں مبلغ
دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل
عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے
مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن
کاٹنے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔