نیپال میں 16جنوری بروز جمعرات کو نگران زون نے مدنی کابینہ نگران  اور ان کی تمام ڈویژن نگران کے ساتھ اجلاس کی ترکیب بنائی۔تمام ڈویژن نگران نے مدنی کام کو مزید استقامت کے ساتھ کرنے اور بیر گنج میں ایک نیا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع شروع کرنے اور ایک اسکول میں درس شروع کروانے کی نیتیں کیں نیزنئے ڈویژن میں اس ماہ سے ہفتہ وار اجتماع شروع کرنے کی نیت کی مبلغہ اور معلمہ کی تعداد بڑھانے کے اہداف بھی دیئے گئے۔