28 رمضان المبارک, 1446 ہجری
شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے تحت 22مارچ2025ء کو ناظم آباد ٹاؤن
میں غسل میت و کفن دفن کورس کا انعقاد ہوا جس میں امبری مسجد ،مکہ مسجد ،غوثیہ
مسجد، امیر معاویہ مسجد اور اقصی مسجد کے معتکفین نے شرکت کی۔