14 رجب المرجب, 1446 ہجری
ناظم آباد کابینہ میں تمام ڈویژن نگران اور اراکین
کابینہ کا مدنی مشورہ
Sun, 20 Dec , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 11دسمبر
2020ء کی شب کراچی کے علاقے ناظم آباد
کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ڈویژن نگران اور اراکین کابینہ نے شرکت کی۔
اراکین شوریٰ حاجی محمد امین قافلہ عطاری اور
حاجی سید لقمان عطاری نے شرکا کی تربیت کرتے ہوئے دینی کاموں کے حوالے سے مدنی
پھول ارشاد فرمائیں۔ حاجی امین قافلہ عطاری نےشرکا کو 25، 26، اور 27 دسمبر 2020ء سے مدنی قافلے میں
سفر کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد
حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)