1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت24 نومبر بروز اتوار2019 ء کومجلس تجہیزوتکفین کے ریجن ذمہ دار نے مختلف کابیناؤں (ناظم آباد،نیو کراچی،سرجانی اور گلزارِ ہجری)کا دورہ کیا اور وہاں پر قائم ٹیلی تھون فنڈز کے بستوں پر حاضری دی اور اسلامی بھائیوں کومدنی عطیات سے متعلق ترغیب دلاتے ہوئے ذیادہ سے ذیادہ فنڈز جمع کروانے کے لئے کوششیں بڑھانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:عزیر عطاری،ریجن ذمہ دار مجلس تجہیزوتکفین)