21 شوال المکرم, 1446 ہجری
19 دسمبر2019 ء بروز جمعرات کو اخبار” نوائے
وقت “ کےرپوٹنگ سلیکشن کے صحافیوں(نوید
شاہ، فرحان ملغانی، مبین، اعظم کالرو، اختر شیخ،ظفر ) نےاشاعت اسلام بلڈنگ خانیوال روڈ میں قائم جامعۃالمدینہ اور مدرسۃالمدینہ آن لائن
کا دورہ کیا۔اس موقع پر ذمہ داران نےان کا استقبال کیا اور انہیں ادارے کا وزٹ
کروایا۔ دوران ِوزٹ انہوں نے آن لائن
پڑھنے والے اٹلی اور لندن کے طلبہ سے گفتگو بھی کی اور خوشی کا اظہار کیا۔(رپورٹ:اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ
دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)