9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ تعلیم کےتحت ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے نواب شاہ کادورہ کیاجس دوران انہوں نے ڈائریکٹرز، مختلف ڈیپارٹمنٹ کے
افسران،قائد عوام یونیورسٹی وبورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی انتظامیہ و رجسٹرار سمیت دیگر
شخصیات سےملاقات کی۔
اس موقع
پرذمہ داراسلامی بھائیوں نےمذکورہ اسلامی بھائیوں کودعوتِ اسلامی کےتحت 26 ،27
،28نومبر2021ءکومنعقد ہونےوالے پی ایچ ڈی اورایم فل اسکالرز کےسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت
دی۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم
،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)