8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دینی
کاموں کے سلسلے میں شعبہ تعلیم دعوتِ اسلامی کے تحت قائد عوام یونیورسٹی
نواب شاہ میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں ہاسٹل میں پڑھنے والے ذمہ داران سمیت دیگر طلبہ نے شرکت کی۔
ذمہ
دار اسلامی بھائی نے ہاسٹل میں دینی کام کرنے کے بارے میں ذہن دیتے ہوئے ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز ہاسٹل میں دینی کام کو مزید بڑھانے
کے لئے تقرری بھی کی۔ ساتھ ساتھ 12 دن کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی اور رہائشی کمروں میں درس دینے کا ہدف دیا۔(رپوٹ: شعبہ
تعلیم نواب شاھ ڈویژن ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)