21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشر واشاعت
کےتحت 16اکتوبر 2019ء کو فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور زون کےاراکین مجلس نشرو اشاعت نے
شرکت کی۔نگرانِ مجلس نشرو اشاعت نے ذمّہ
داران کی تربیت کی اور کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے صحافیوں کے اجتماعات منعقد کرنے،شعبہ جات کی خبریں بنوانےاور مدنی مذاکرہ میں
صحافیوں کی شرکت کو یقینی بنانےکی ترغیب دلائی اور آئندہ کے اہداف کے طے کئے۔(اسرار حسین عطاری، مجلس
نشرواشاعت کارکردگی ذمہ دار)