18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پچھلے دنوں شعبہ ائمہ مساجد دعوتِ اسلامی کے
زیرِ اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں امامت
کورس کے طلبۂ کرام کی تربیت کے لئے ایک نشست کا انعقاد کیا گیا۔
اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
عقیل عطاری مدنی نے ’’خوش اخلاقی‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے
امامت کے چند ضروری مسائل بتائے۔
اس کے علاوہ رکنِ شوریٰ نے فرض علوم کی اہمیت
بیان کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی۔اس موقع پر تعلیمی امور ذمہ دارقاری شفقت اللہ عطاری مدنی اور امامت کورس کے اساتذہ ٔکرام
موجود تھے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)