18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نندی
پور ٹاؤن نگران علی حسن عطاری کے
ہاتھوں ایک غیر مسلم کا قبولِ اسلام
Thu, 15 Dec , 2022
2 years ago
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 2 دسمبر2022ء کو گوجرانوالہ میں نندی پور ٹاؤن نگران علی
حسن عطاری کے ہاتھوں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کیا۔اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں کلمہ طیبہ پڑھایا اور دینِ اسلامی سے
متعلق ابتدائی باتیں ہوئے حسنِ اخلاق کے موضوع پر ان کی تربیت کی ۔( رپورٹ : علی حسن عطاری نندی پور ٹاون نگران
گوجرانوالہ، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )