6 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے
تحت حافظ آبادمسلم گروپ آف کالجز کے مین کیمپس
میں اجتماع میلاد کا سلسلہ ہواجس میں
اسٹوڈنٹس، پروفیسر اور ٹیچرزنے شرکت کی۔نگران مجلس شعبہ تعلیم نے ” معجزات
مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو سنّتوں پر عمل کرتے ہوئے
زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد فراز عطاری، کارکردگی ذمّہ دارمجلس شعبہ
تعلیم)