19 جنوری کو مجلس کفن دفن کے تحت مرادآباد زون کے شہر چندوسی میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں تقریبا 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ اجتماع میں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور  اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت اور کفن وغیرہ پہنانے کے اہم ترین مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی۔