10 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 27اکتوبر 2019ءکو ملتان ریجن میں مختلف شخصیات سے
ملاقاتیں کیں اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے 2نومبر
2019ء کو ہونے والے مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔شخصیات کے نام یہ ہیں:
عبد الرحمٰن کانجو (M.N.A) ، پیرسیداصغر
شاہ گیلانی (سابق تحصیل ناظم) ،نواب امان
اللہ
خان (سابق M.N.A) ، مہراکرم سیال (سیاسی
شخصیت)۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)