20 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن میں حضرت فاطمہ زہرہ رضی اللہ عنھا کی
سیرت مبارکہ پر کوئز پروگرام کاانعقاد ہوا جس میں ملتان ریجن کی زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات سمیت مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ملتان ریجن زون کی 2 ٹیچرز اور طالبات نے مقابلہ میں حصہ لیا اور نمایا کارکردگی حاصل کی مقابلہ کے اختتام پر ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے،مدنی مذاکرہ سننے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔