12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کے  شعبہ
تعلیم کےتحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن بورے والا میں مدنی مشورے کاانعقادہوا جس میں
26 ذمہ داراسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔
 ریجن
ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی
کام  کرنے اور تقرریوں مکمل کرنےکاذہن دیا اور
اسلامی بہنوں کو شخصیات اجتماعات  کے اہداف دیئے جس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔
            Dawateislami