دعوتِ اسلامی کی  مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت7فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک ملتان پریس کلب میں صحافی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافت سے وابستہ شخصیات اور دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے شرکت کی۔اس موقع پر رکنِ مجلس نے سنتوں بھرا بیان فرماتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)