6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 25
ستمبر2019ء بروز بدھ کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں فیضانِ نماز کورس کا سلسلہ ہوا جس میں سینئر کنسلٹنٹز،ڈاکٹرز،پی ایچ ڈیز،پروفیسرز،انجینئرز،بینک
آفیسرز اور آئی ٹی پروفیشنلز نے شرکت کی
۔ رکنِ شوریٰ قاری محمد سلیم عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد صدف عطاری،مجلس شعبہ تعلیم آفس
ذمہ دار)