18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے مدنی مرکزفیضان مدینہ ملتان میں19نومبر2019ء کو مجلس ہفتہ وار مدنی
مذاکرہ کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سمیت
ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری نے شرکا کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ دارانِ دعوت اسلامی و عاشقانِ رسول کو مدنی
مذاکروں میں پابندی سے شرکت کا عادی بنانے کے متعلق اہم نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد طیب عطاری، لاہور ریجن ذمہ دار،ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ)