30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کی جانب
سے پچھلے دنوں ملتان سٹی محمد آرکیڈ میں تاجران اجتماع ہوا جس
میں مبلغ دعوت اسلامی نگران سٹی محمد راشد عطاری نے’’ میلاد النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اور
آقا کی امت سے محبت‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔
دورانِ
بیان تاجران کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں
میں عملاً شمولیت اخیتار کرنے کی دعوت دی جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: طارق امتیاز عطاری ملتان
ڈویژن ذمہ دار شعبہ رابطہ تاجران،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)