18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ملازمت
کے حوالے سے شرعی رہنمائی فراہم کرنے اور مسلمانوں کو حرام کمائی سے بچانے کے لئے
جانشین امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے عاشقان رسول کو اس ہفتے 14 صفحات کا رسالہ ”ملازمت کے بارے میں 15 سوال
جواب“
پڑھنے
/سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔
دعائے
جانشین امیر اہلسنت
یاربَّ
المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ ”ملازمت کے بارے میں 15 سوال جواب“پڑھ
یا سُن لے اُسے رزقِ حلال کمانے کی توفیق عطا فرما اور اُس کی والدین سمیت بے حساب
مغفرت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ
النّبیِّین صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم