21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت حیدرآبادمیں
13 ستمبر 2019 بروز جمعہ مدنی دورہ کیا گیا
جس میں رکن مجلس حیدرآباد زون نے شرکت کی اور مدنی دورہ میں میڈیا سے
وابستہ افراد نے شرکت کی نیز حیدرآباد زون ذمہ دار اور اراکین کابینہ ذمہ دار نے
صحافی ہارون آرائیں کو انکی رہائش گاہ پر ملاقات عیادت اور صحت یابی کی دعا کی ترکیب
بنائی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔