9 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات سے ملاقات، ٹیچرز اجتماع کی دعوت پیش کی گئی
Thu, 8 Jul , 2021
3 years ago
شعبہ
تعلیم دعوت اسلامی کے ریجن ذمہ دار، رکن
کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار نے ڈائریکٹر آئی ٹی سندھ ایگری کلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام،
پرنسپل احمد شیخ اور پرنسپل آرکیڈیا اسکول سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور 11 جولائی 2021ء کو
ہونے والے ٹیچرز اجتماع میں شرکت کرنے کے لئے دعوت نامہ پیش کیا۔(رپورٹ:
جنید عطاری، ریجن ذمہ دار شعبہ تعلیم حیدرآباد)