20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ تحت ذمّہ داران نے پاکپتن زون میں مختلف مذہبی وسیاسی شخصیات
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے
شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت دی ۔ذمّہ داران
نے انہیں کتب ورسائل تحفے میں دی۔چند شخصیات کے نام یہ ہیں: عمر مقبول (ڈی
ایس پی) ، میاں معروف نقشبندی (گدی نشین آستانہ مرولہ شریف) ، ضیا٫شمس
کھوکھر (سیاسی شخصیت) ، قمر محمود (تحصیل دار)۔
(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)